جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ نے اپنے اجلاس میں ملک و بین
الاقوامی امور پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے بالخصوص ملک ہندوستان کی صورتحال پر
شدید تشویش کا اظہار کیا
ہے۔واضح رہے کہ مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس 14تا 17جنوری چینئی میں منعقد ہوا۔اس کی صدارت امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری نے کی جبکہ اس اہم اجلاس میں شوریٰ کے 18اراکین نے شرکت کی۔